the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوشہ محل علاقہ میں  پیش آئے ایک مہیب آتشزدگی کے واقعہ میں 50جھونپڑیاں جل کر حاکستر ہو گئیں ۔ یہ واقعہ نمائش میدان کے رو برو واقع بانس اور بمبو کے ذریعہ اشیاء تیار کر نے والوں کی جھونپڑویوں میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بیگم بازار پولیس اسٹیشن سے وابستہ بلوکولٹ موبائیل بٹرولنگ پارٹی



علاقہ میں گشت کر رہی تھی کہ نمائش میدان اجنتہ گیٹ کے روبرو واقع جھونپڑویوں میں اچانک دھواں نکلتا ہو ا دیکھ کر وہاں کے قمیم افراد کو آگاہ کیا ۔ کچھ دیر میں آگ نے تقریباً 50جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو وہاں سے محفوظ طریقہ سے باہر نکا ل لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.